: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چین،5مارچ(ایجنسی) چين ميں آج ہفتے کے روز سے نيشنل پيپلز کانگريس يا چينی پارليمان کے سالانہ اجلاس کا آغاز ہو گيا ہے۔ اجلاس کے دوران رواں سال کے بجٹ اور پانچ سالہ منصوبے کے منظوری دی جانا ہے۔ ہفتے کی صبح چينی وزير اعظم لی کيچیانگ نے قريب دو گھنٹے طويل اپنی ابتدائی
تقرير ميں متعدد معاملات پر روشنی ڈالی اور کئی منصوبوں کی تفصيلات بيان کيں۔ اطلاعات ہيں کہ چينی دفاعی بجٹ ميں 7.6 فيصد اضافے کا اعلان کيا جا رہا ہے۔ لی کيچیانگ نے بتايا کہ چينی معيشت کم از کم آئندہ پانچ برسوں کے دوران سست روی کا شکار رہے گی۔ بيجنگ ميں نيشنل پيپلز کانگريس کے پہلے دن تقريباً دو ہزار مندوبین نے اجلاس ميں شرکت کی۔